قرآنی نمائش

iqna

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام ارباب سلیمانی:
ایکنا: ادارہ قرآن و عترت اور وزارت ثقافت کے سیکریٹری نے قرآنی نمائش کو اہم قرار دیتے ہوئے اس اقدام کو اقامہ قرآن کے مصداق میں سے قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518172    تاریخ اشاعت : 2025/03/18

بین الاقوامی نمائش میں
ایکنا: هندی قرآنی ترجمہ اور ترجمه کتاب «منتخب آیات قرآنی اور رھبر معظم کا خط یورپی و امریکی جوانوں کےلیے» قرآنی نمائش میں پیش کی گئیں.
خبر کا کوڈ: 3518134    تاریخ اشاعت : 2025/03/12

ایکنا: پرچم حرم مطهر امام حسین(ع) پیش کرنے کی تقریب بتیسویں بین الاقوامی نمائش میں گذشتہ رات منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3518128    تاریخ اشاعت : 2025/03/11

الجزایری آرٹسٹ خاتون ایکنا سے؛
ایکنا: الجزائر کی مشہور تذہیب کار اور اسلامی فنون کی ماہر امل ضیف‌اللہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی فنون کا سب سے پہلا اور مستند حوالہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518126    تاریخ اشاعت : 2025/03/11

سیدعباس صالحی ایکنا سے؛
ایکنا: ایرانی وزیر ثقافت نے قرآنی نمایش کے دوران ایکنا نمایندے سے کہا: قرآنی سرگرمیوں کو مجازی دنیا میں عام کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518120    تاریخ اشاعت : 2025/03/10

ایکنا: نادر اور تاریخی قرآنی خطی نسخوں کی نمائش جمہوریہ تاتارستان کے میوزیم میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516463    تاریخ اشاعت : 2024/05/27

ایکنا: کابل میں منعقدہ قرآنی نمایش میں معروف ایرانی قاری «احمد ابوالقاسمی» نے شرکت اور تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516329    تاریخ اشاعت : 2024/05/05

اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش تھران کے مصلی امام خمینی(ره) میں اکیس مارچ سے جاری تھی اور رمضان میں چودہ دن جاری رہنے کے بعد اختتام کو پہنچ گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516150    تاریخ اشاعت : 2024/04/03

ایکنا: ابراهیم رئیسی نے ایرانی کیپٹل تھران میں اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش کا دورہ کیا اور مختلف اسٹالوں کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516136    تاریخ اشاعت : 2024/04/01

قرآنی نمائش میں؛
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کے موقع پر بین الاقوامی نشست «جدید یورپ میں قرآن» مصلی امام خمینی(ره) میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516123    تاریخ اشاعت : 2024/03/30

اسلامی آرٹ ماہر:
ایکنا: عراقی آرٹ ماہرین کا کہنا تھا: امیرالمومنین(ع) نے اسلامی دنیا میں خطاطی کا آغاز کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516113    تاریخ اشاعت : 2024/03/27

ایکنا: ایران، پاکستان اور بنگلہ دیش کے نمایندوں نے قرانی نمایش میں قرآنی آرٹ میں تعاون کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516112    تاریخ اشاعت : 2024/03/27

قرآنی نمائش کے بین الاقوامی سیکشن کے ڈائریکٹر:
ایکنا: حجت‌الاسلام و المسلمین حسینی نیشابوری نے 26 ممالک کے نمایندوں کے ساتھ نمائش کوآرٹ اور قرآنی تعلقات کے درمیان پل کی مانند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516109    تاریخ اشاعت : 2024/03/27

مذہبی ماہر؛
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین سیدحسن رضوی نے ایک مقالے میں«دکتر سها» کے قرآن پر اعتراضات کے جوابات دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516105    تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ایکنا: نمائش کی آرٹ گیلری انچارج کے مطابق اس شعبے میں ڈیڑھ ہزار آرٹسٹوں نے شرکت کی درخواست کی جنمیں سے نوے آثار کو منتخب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516091    تاریخ اشاعت : 2024/03/24

ایکنا: بین الاقوامی نمایش کے دوسرے دن حرم امام حسین(ع) کے پرچم کو آستانے حسینی اسٹال پر نصب کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516081    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش «قرآنی ڈپلومیسی، اسلامی تشخص» اسلامی آرٹسٹوں اور شخصیات کے ساتھ شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516080    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا تھران: دوسالانہ اسلامک آرٹ نمایش جدہ میں جاری ہے جسمیں بعض نادر اور نایاب قرآنی نسخے پیش کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514328    تاریخ اشاعت : 2023/05/19

سیدمهدی مصطفوی ؛
ایکنا تھران: سیدمهدی مصطفوی نے بین الاقوامی قرآنی نمایش بارے جایزے میں کہا: گذشتہ سالوں میں بین الاقوامی شعبوں میں رونق کم تھی۔
خبر کا کوڈ: 3514123    تاریخ اشاعت : 2023/04/16

وزیر ثقافت:
ایکنا تھران: محمدمهدی اسماعیلی نے نمائش کے افتتاح کے موقع پر کہا: اس سال دنیا کے ۲۱ ممالک سے لوگ شریک ہیں جہاں امید ہے وحدت بخش نشتیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514046    تاریخ اشاعت : 2023/04/04